(یواین آئی) سی ڈی معاملہ میں پھنسنے کے بعد گرفتار ہوئے دہلی کے سابق وزیر سندیپ کمار کی اہلیہ ریتو نے اپنے شوہر کو بے قصور بتایا ہے۔
color="#000066">ریتو نے ایک پرائیویٹ ٹیلی ویژن چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں آج کہا کہ ان کے شوہر بے قصور ہیں۔
انہوں نے کہا، "سندیپ کو سازش کے تحت پھنسایا گیا ہے، لیکن اس وقت پورا خاندان سندیپ کے ساتھ ہے۔